متفرقات - دیگر

Pakistan

سوال # 174453

یہ خواب میری بہن نے دیکھا ہے اس نے دیکھا کہ ہماری والدہ کی روح ہمارے پاس آتی ہے حقیقت میں وہ حیات ہیں اور وہ کہتی ہیں کہ میں اللہ کی رضا میں راضیہوں اور تم لوگ پریشان نہ ہو ۔پھر اس کی آنکھ کھل جاتیہے ۔براہ مہربانی تعبیر بتائیں ہم کافی پریشان ہیں ۔ وہ ماشا آللہ ٹھیک ہیں ۔

Published on: Nov 6, 2019

جواب # 174453

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:192-129/sd=3/1441



خواب کی تعبیر کے لیے کبھی خواب دیکھنے والے اور متعلقہ افراد کے احوال سے واقفیت ضروری ہوتی ہے، آپ کسی مقامی مفتی صاحب سے براہ راست تعبیر معلوم کرلیں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات