• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172906

    عنوان: شہروں کو شریف کہنا کیسا ہے ؟

    سوال: کسی بزرگ کی قبر کی بنیاد پر شہر کو شریف کہنا کیسا ہے ؟ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب نے اسے صحیح قرار دیتے ہوئے ایک واقعہ ذکر کیا جس میں حضور اکرم صلی نے بنی اسرائیل کی بستی کو قریة الصالحین کہا اس کے بارے میں رہبری فرمائیں۔

    جواب نمبر: 172906

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1306-1118/D=12/1440

    اپنے اکابر نے اسے پسند نہیں فرمایا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند