• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172563

    عنوان: خواب میں بلی کا گوشت کھانا

    سوال: خواب میں غلطی سے بلی کا گوشت کھانے کا کیا مطلب ہے؟ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 172563

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1330-1097/H=12/1440

    کسی گناہ کے مرتکب ہونے کی طرف اشارہ ہے تمام گناہوں سے سچی پکی توبہ کا اہتمام کریں اعمال صالحہ کو اختیار کریں برے اعمال و افعال سے نیز کسی کی حق تلفی سے بہت ہی بچتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند