متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 172170
جواب نمبر: 17217030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1041-805/sn=11/1440
یہ عبارت مرقات شرح مشکات
( باب تطہیر النجاسات،2/177،ط: دارالکتب العلمیة) میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں دیکھا کہ مری کزن نے ایک کتاب لکھی
1404 مناظرنکاح ہوجانے كے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا
2851 مناظرمیں نے اپنے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا کمبل اوڑھے ہوئے دیکھا اوراس کے ساتھ میرے بستر سونے جاتے ہوئے دیکھا۔ نیز مجھے اپنے خواب میں یہ بھی معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا مسواک استعمال کیا۔اور میں اپنے دل میں یہ بھی جانتی ہوں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک استعمال کرلیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد میں بھی اس مسواک کو استعمال کروں گی۔ اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے بستر پر سوئیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد میں بھی اس بستر پر سوؤں گی۔ اور میں نے اپنے ذہن میں سوچ رہی ہوں کہ میں ایک ایسے شخص سے برکت حاصل کررہی ہوں جو کہ سب سے افضل اور اشرف ہیں۔اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا میرے بستر پر سونا چند دنوں سے ہورہا تھا۔ اور ان دنوں میں سے ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے طریقہ پر سوئے، یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں مبارک اس طرف رکھا جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سر مبارک رکھتے تھے۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟
2700 مناظرمیری
والدہ نے خواب میں دیکھا ہے کہ وہ میرے چھوٹے بھائی کے سر سے چھپکلیاں نکال کر
پھینک رہی ہیں۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں۔
میری بیوی نے ایک خواب دیکھا کہ اس کی بڑی بہن جو کہ ملتان میں رہتی ہے ساتھ بیٹھی ہے سامنے ایک پلیٹ میں کوئی سالن ہے اور اس میں پیشاب ملا ہوتا ہے میری بیوی کے ذہن میں خیال آتا ہے کہ میں نے اس پلیٹ میں سے کچھ سالن کھا لیا ہے (یاد رہے کہ میری رہائش کراچی میں ہے اور میں میرے سسرال والے کراچی سے پنجاب منتقل ہونے والے ہیں ۔ میری بیوی الحمدللہ شرعی پردہ کرتی ہے اوریہ بات میرے سسرال والوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتی) پھر دیکھتی ہے کہ وہ اور اس کی بڑی اور چھوٹی بہن کہیں سیڑھیاں چڑھتی ہیں ، سیڑھیاں ختم ہی نہیں ہوتی ہیں اور چھوٹی بہن کو تھوڑا سا زکام آجاتا ہے۔ پھر ایک گھر پرانا سا آجاتا ہے جس میں بہت سی لڑکیاں ہوتی ہیں اور میرے سسر بھی ہوتے ہیں۔
1411 مناظرمجھے
پتہ ہے کہ میرا یہ سوال بہت بچکانہ جیسا ہے لیکن میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میرا
مسلک کون سا ہے، لوگ ہمیں چوبیس کہتے ہیں تو اس حساب سے میرا مسلک کون سا ہوا،
حنفی یا شافعی؟ اور دارالعلوم کس مسلک کو مانتاہے؟ او روہ لوگ جو اہل سنت کہلاتے
ہیں یا لوگ انھیں سنی کہتے ہیں ان کا مسلک کون سا ہے؟ برائے مہربانی میرے ان حقیر
سے سوالوں کا ضرور جواب دیجئے؟
میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے اوپر دودھ والے کا پیسہ بقایا ہے، اس کو اپنے پیسوں کے بارے میں پتہ نہیں ہے وہ بھول چکاہے۔ اور ہمارے ان سے اب تعلقات بہت خراب ہوگئے ہیں اب اگر ہم ان کو پیسہ بھجواتے ہیں تو ہمیں ڈر ہے کہ کہیں وہ اور زیادہ پیسہ نہ بتادے۔ ان کا قرضہ کیسے ادا کریں؟ برائے کرم اس کا حل بتائیں۔
1941 مناظر