• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 172125

    عنوان: عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں مولانا محمد الیاس گھمن صاحب اور مولانا محمد امین صفدر صاحب اوکاڑوی مد ظلہما کامسلک

    سوال: حضرت مفتی صاحب مجھے امید ہے کہ انشااللہ آپ میری رہنمائی فرمائنگے سوال: حضرت مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم العالیہ اور حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ اہلسنت والجماعت احناف دیوبند حیاتیوں کے صحیح ترجمان اور اکابرین میں شامل ہے برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں خیرا

    جواب نمبر: 172125

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:988-849/N=12/1440

    احقر کے علم کے مطابق حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں مولانا محمد الیاس گھمن صاحب اور مولانا محمد امین صفدر صاحب اوکاڑوی مد ظلہما کا عقیدہ وہی ہے جو اہل السنة والجماعة - بہ شمول اکابر علمائے دیوبند-کا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند