• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170792

    عنوان: خواب میں ایك بڑے مرغ پر فتح پاتے دیكھنا؟

    سوال: اگرخواب میں دیکھے کہ کسی معصوم مظلوم ضرورتمند نے ایک بڑے مرغ پر فتح پالی دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 170792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1094-917/H=09/1440

    ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ حلال مال یا مسرت وخوشی اللہ پاک کی طرف سے عطاء ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند