• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170444

    عنوان: کیاہڑتال کے موقع پرکالاکپڑہ بازوسے لپٹناجائزہے ؟

    سوال: حضرات آپ سے ایک سوال عرض کرنا ہے ، کیاہرتال کی عرض سے بازو میں کالا یادوسرہ کپڑہ باندھ سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 170444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 852-764/M=09/1440

    ہڑتال کس مقصد کے لئے اور کس طریقے پر کرنا مراد ہے؟ کالا کپڑا باندھ کر کیا ظاہر کرنا ہے؟ صورت حال غیر واضح ہے اس طرح کے سوالات مقامی مفتیان کرام سے زبانی بتاکر جواب معلوم کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند