• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 170399

    عنوان: کیا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رح نے محی الدین ابن عربی رح کی تکفیر و تفسیق کی ہے ؟

    سوال: کیا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رح نے محی الدین ابن عربی رح کی تکفیر و تفسیق کی ہے ؟ اگر کی ہے تو برائے مہربانی اس عبارت و کتاب کا حوالہ چاہیے ؟

    جواب نمبر: 170399

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:841-738/sn=9/1440

    ابن تیمیہکی ایک کتاب ہے ”درء تعارض العقل والنقل“ اس میں ”فصل: کلام الغزالي عن التأویل وتعلیق ابن تیمیہ علیہ“ کے تحت انھوں نے ابن العربیاور ان کے ہمنواوٴں پر سخت کلام کیا ہے، آپ اس کتاب سے مذکورہ بالا فصل کا مطالعہ کرلیں، اس سلسلے میں تفصیل مل جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند