• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 169385

    عنوان: ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کے یہاں لڑکا پیدا ہوا ...

    سوال: ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کے یہاں لڑکا پیدا ہوا اور پھر سردی کے موسم میں وہ لڑکا مر گیا۔ اس کی تعبیر بتا ئیں۔

    جواب نمبر: 169385

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 760-627/L=07/1440

    خواب بہتر ہے اگر اس شخص نے نماز تلاوت وغیرہ کی پابندی کی تو اس کے حالات بہتر ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند