متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 168418
جواب نمبر: 16841801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 708-568/B=05/1440
اس خواب سے بظاہر آپ کی رُسوائی اور ناکامی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلامی بینک (جیسے پاکستان میں میزان بینک جو مفتی تقی عثمانی صاحب کی زیر نگرانی کام کررہا ہے) کی مصنوعات جیسے کار فائنانسنگ، ہوم لون، اور ماہانہ منافع وغیرہ سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے؟(۲)تکافل (اسلامی انشورنس)پر آپ کیا کہیں گے؟
10572 مناظرمیں
نے کل (نو یا دس رجب) کو ایک خواب دیکھا، وقت کا کچھ پتہ نہیں کہ کس وقت دیکھا۔
خوا ب یہ تھا: دو چھوٹی لڑکیاں حوض میں گر گئی ہیں ایک کو تو میں نے اوپر سے ہی
ہاتھ ڈال کر نکال لیااور دوسری لڑکی جو زیادہ اندر ڈوب گئی تھی، اس کے لیے میں کسی
کو بلا رہا ہوں۔ چونکہ میں تیرنا نہیں جانتا۔ کسی کے نہ آنے پر میں ہی کود گیا ،جب
کہ پانی میرے سینے تک آگیا اور اس لڑکی کو بھی میں نے بچا لیا] ۔ مہربانی فرماکر
اس کی تعبیر بتائیں۔
میں ایک حافظ قرآن ہوں۔ مجھے اب قرآن پاک یاد نہیں ہے لہذا میں نے خواب میں ایک انسان کی شکل دیکھا وہ سفید جبہ اور شرعی داڑھی والا تھا۔ خط بھی لمبی تھی، خواب میں مجھے اس طرف اشارہ دیا جارہا تھا کہ تم اصل چیز چھوڑ کر دوسری چیزوں کو پکڑ رہے ہو اسی لیے ہر کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے برائے مہربانی جواب ارسال کریں۔
کیا عورتوں کو پینٹ پہننا جائز ہے؟
7363 مناظر