• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 168017

    عنوان: خواب دیكھا كرتا ہوں كہ گاڑی مس ہوجاتی ہے

    سوال: ایک خواب ہمیشہ آتا اس پہ کبھی غور نہیں کیا، تقریب پچھلے 8 یا 10سالوں سے آتا ہے ، خواب یہ ہے کہ کل پرسوں امتحان ہوتا ہے اور میری تیاری نہیں ہوتی یا تو گاڑی مس ہو جاتی ہے یا مجھے امتحان یاد نہیں رہتا تو میں ڈر جاتا ہوں۔ مہربانی کر کے اس کی تعبر بتائیں۔

    جواب نمبر: 168017

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:625-514/B=5/1440

    اس خواب سے آپ کے مستقل مزاج نہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کو اپنے اندر مستقل مزاجی پیدا کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند