• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 167911

    عنوان: مسجد کے مائک سے جنازے وغیر كا اعلان کرنا؟

    سوال: میں مغربی بنگال ضلع بردوان گرام چرولیا سے ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کے مائک پر اذان کی علاوہ میت کے جنازے کا اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ جب کہ مسجد کا مائک مال موقوقف کا ہے ۔

    جواب نمبر: 167911

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 392-334/D=05/1440

    مسجد کے مائک سے جنازہ اور جنازہ کی نماز کا اعلان کرنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند