سوال: اللہ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے۔
میرا سوال یہ ہے کہ میرے دوست نے خود کے لیے بینک سے لون لیا ہے ، مجھے پیسوں کی ضرورت ہے، کیا میں اپنے دوست سے قرض لے سکتاہوں بنا کوئی سود کے؟
براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 16706828-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:305-243/sd=4/1440
جی ہاں !آپ اپنی ضرورت کے لیے دوست سے لون لی ہوئی رقم میں سے قرض لے سکتے ہیں۔