• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166910

    عنوان: نوزائیدہ بچہ کے مونڈے ہوئے بالوں کو کیا کرنا چاہئے؟

    سوال: نوزائیدہ بچہ کے مونڈے ہوئے بالوں کو کیا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 166910

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 301-268/M=3/1440

    اسے زیر زمین دفن کر دینا چاہئے۔ فاذا قلم أظفارہ أو جز شعرہ ینبغي ذلک الظفر والشعر المجزوز الخ (ہندیہ) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند