• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166753

    عنوان: طب نبوی کی کوئی معتبر اردو کتاب کا نام بتائیں

    سوال: طب نبوی کی کوئی معتبر اردو کتاب کا نام بتائیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 166753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 215-194/D=3/1440

    اس موضوع پر علامہ بن القیم الجوزیہ کی ایک کتاب ”طب نبوی“ ہے حکیم عزیز الرحمن مئوی نے اُردو میں اس کا ترجمہ کیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند