• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166675

    عنوان: میں نے كمپنی كو گاڑی دی ہے وہ مجھے اس كا كرایہ دیتے ہیں كیا یہ درست ہے؟

    سوال: میں نے اولا کمپنی (ola company) اپنی گاڑی دی ہے، وہ مجھے ہر مہینہ میری گاڑی کا کرایہ دیتی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 166675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 263-214/M=2/1440

    صورت مسئولہ میں اگر کرایہ متعین ہے تو جائز ہے، گاڑی کرایہ پر دی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند