• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 166317

    عنوان: خواب میں اپنے آپ كو سب كے سامنے برہنہ دیكھنا

    سوال: گزشتہ ڈیڑھ سال سے تقریباً دس مرتبہ خواب میں، میں اپنے آپ کو سب کے سامنے برہنہ (پورا ننگا) دیکھ چکا ہوں۔ تعبیر بتا دیجئے ۔

    جواب نمبر: 166317

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 276-192/B=2/1440

    اگر آپ نیک و صالح آدمی ہیں تو آپ کے حق میں خیر کی دلیل ہے اور اگر آپ طالب دینا ہیں تو آپ کے لئے رنج و غم کی طرف اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند