متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 166161
جواب نمبر: 16616131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 186-160/M=2/1440
احتیاط و سلامتی اس میں ہے کہ بینک کی کمائی سے مکان بنانے کے بجائے دوسری بے غبار رقم سے بنانے کا نظم کرلیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ پر کہ قیامت کے دن عورتوں کے وہ بچے بھی شفارش کریں گے جو دنیا میں پیدا نہیں ہوئے تھے یعنی حمل ضائع ہوگیا تھا یا مردہ پیدا ہوئے تھے۔ اس کو قرآن اور حدیث کے حوالہ کے ساتھ واضح فرماویں۔
2368 مناظرمجھے استخارہ کے خواب کے بارے میں پوچھنا ہے۔ (۱)میں اور میرے کزن بلڈنگ میں ایک گھر میں بیٹھے قہوہ پی رہے ہیں کہ دیکھتے ہیں کہ ساتھ والی بلڈنگ میں آگ لگی ہوئی ہے۔ تھوڑی سی آگ ہمارے گھر میں بھی آنے لگی ہے۔ میں اس پر قہوہ ڈال دیتا ہوں تو وہ بجھ جاتی ہے۔ (۲)میں ایک پہاڑکے اوپرہوں جہاں بہت سارے خریدار ہیں۔ نیچے سے مجھے کوئی بلاتا ہے تو میں سوچتا ہوں کہ خریداری بھی ساتھ لے لوں کام آجائیں گی پھر میں وہ خریداری اٹھاتا ہوں تو ان میں ایک کالے رنگ کی خریداری بھی ہوتی ہے۔ (۳) میرا اور میری بیوی کا کہیں تقررہوتاہے۔ ہم وہاں پہنچتے ہیں وہاں ایک آدمی میری بیوی سے اس کے والدین کے بارے میں سوال کرتاہے۔ اتنے میں مجھے کھڑکی کے باہر میزائل دکھائی دیتا ہے جو شاید گر جاتاہے۔ خواب کے اخیر میں وہ آدمی مجھے اور میری بیوی کو ایک ایک گرین کلر کا کارڈ دیتا ہے اور جس کام کے لیے ہمارا تقررتھا اسے منظور کردیتا ہے جس پر ہم دونوں بہت خوش ہوجاتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ جس مقصد کے لیے میں نے استخارہ کیا تھا مجھے وہ کام کرنا چاہیے یا نہیں؟ اس کے علاوہ بھی ہماری فیملی میں کافی لوگوں کو ایسے خواب آئے ہیں جن میں شروع میں میں یا میری بیوی پریشانی میں ہیں لیکن اخیر میں وہ پریشانی بہت خوشی کے ساتھ حل ہوجاتی ہے۔
1377 مناظرگزشتہ تین سال سے زائد مدت سے میں اپنے
خواب میں مسلسل ٹرین دیکھتا ہوں۔ کبھی میں ٹرین پکڑتا ہوں اور کبھی اس کو نہیں پکڑ
سکتا ہوں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
میں نے دیکھا کہ میں بھاگ رہی ہوں اور کچھ بری شکل کے لوگ مرد اور عورتیں میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور میں بہت دور جاتی ہوں اور بھاگتے ہوئے میں جنگل ، صحرا، بیاباں اور پتھریلی زمین والی جگہوں سے بڑی تیزی سے گزرتی ہوں۔ جب وہ لوگ میرے نزدیک پہنچ جاتے ہیں کہ پکڑ لیں تو میں ایک باغ میں داخل ہوجاتی ہوں اور جلد سے زمین کے اندر باغ میں جو ایک قبر بنی ہوئی ہے اس میں لیٹ جاتی ہوں اور اوپر سے قبر بند ہوجاتی ہے، اور رنگ برنگ کے پھول بھی اس پر آجاتے ہیں اور اس جگہ کوئی داخل نہیں ہوسکتا۔ میں سکون سے قبر میں لیٹ جاتی ہوں۔ اور اس کے ساتھ ایک اور ایسی ہی پھولوں والی قبر ہے جو کہ میرے والد کی ہوتی ہے۔ باغ میں بہت زیادہ سبزہ اور رنگ برنگ کے پھول ہیں۔ میں اسے جنت سمجھتی ہوں۔
1708 مناظر