متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 165581
جواب نمبر: 16558101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 136-168/B=2/1440
جی ہاں! ضرورت کے وقت بیوی کے سر یا کمر کو شوہر دبا سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کی بیوی اس سے کہہ رہی ہے کہ اپنے لڑکے کا بجلی کا کرنٹ لگ کر اس کا انتقال ہوا ہے۔ یہ خواب اس نے صبح چار بجے دیکھا ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔
2002 مناظرکیا صحابہ اپنے امیر جماعت سے ہر چھوٹے بڑے کام میں مشورہ لیتے تھے
2017 مناظرخواب میں اپنے آپ کو گناہ گار دیکھنا
1247 مناظرمیں نے خواب دیکھا ہے کہ نانی کے گھر بجلی کے ۱۱۰۰۰ w کے تار کے زد میں آکر میری موت ہوگئی ( میری پرورش نانی کے گھر میں ہوئی ہے) براہ کرم، قرآن وسنت کی روشنی میں اس کی تعبیر بتائیں۔ میں اس خواب سے پریشان ہوں۔
2040 مناظراگر امام مسجد کھلے عام گلیوں میں بغیر کسی
شرم کے کھانے کا عادی ہے، نیزوہ کہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ اس سے یہ ہوگا کہ کسی
اسلامی ملک میں میری گواہی قانون کی کورٹ میں مسترد ہوسکتی ہے، تو اسلام ایسے
لوگوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی کھلی بے قدری کرنے کی
وجہ سے کیا کہتاہے ؟ کیا ہمیں ان امام صاحب سے اسلامی تعلیمات یا فتوی لینے میں
پرہیز کرنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے؟
مجھے آپ سے خواب کی تعبیر پوچھنی تھی ۔ میں
اکثر خواب میں اپنے آپ کو گھر سے باہر شہر میں خاص کر روڈ پر دیکھتی ہوں۔ گھر کی
طرف جارہی ہوتی ہوں لیکن گھر تک نہیں پہنچتی۔ ایک دفعہ دیکھا کہ میں گھر کی طرف
جارہی ہوتی ہوں۔ گھر کے باہر فوج کی گاڑیاں ہوتی ہیں۔ ایک فوجی مجھے روک لیتا ہے
او ربہت پوچھ گچھ کرتا ہے۔ میں اسے سمجھاتی ہوں کہ دیکھو میرا گھر سامنے ہے۔ اس
دفعہ دیکھا ہے کہ میں گاڑی میں ہوتی ہوں اپنی امی کے ساتھ۔راستے بند ہوتے ہیں ہمیں
گھر جانا ہوتا ہے۔ ہم ایک الگ راستے سے جاتے ہیں وہاں لوگوں کا بہت رش ہوتا ہے۔
کچھ مولوی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ داڑھی والے اور ہری پگڑی انھوں نے پہنی ہوتی ہے۔
پھر آخر کار ہم اس روڈ پر جاتے ہیں جو ہمارے گھر کی طرف جاتا ہے۔ شہر میں ہڑتال
ہوتی ہے۔ آس پاس دکانیں بند ہوتی ہیں۔ ہم گاڑی تیز بھگاتے ہیں کہ روڈ خالی ہے جلدی
گھر پہنچ جائیں۔ کہیں لوگوں کا جلوس نہ نکل آئے۔ گھر جانے کے بجائے ہم ایک کالونی
میں چلے جاتے ہیں جو ہمارے گھر سے پانچ منٹ دور ہے۔ پھر گاڑی سے اترجاتے ہیں۔
کالونی کا روڈ بہت پتھریلا ہوتا ہے۔ میں اور میری امی بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔ میری
امی بہت تیز بھاگتی ہیں مجھ سے بھاگا نہیں جاتا بہت مشکل سے بھاگتی ہوں۔ پھر پانی
کا ایک چشمہ دیکھتی ہوں۔ اس میں صاف شفاف پانی بہہ رہا ہوتا ہے۔ ہم سوچتے ہیں تھوڑی
دیر یہاں رکیں گے پھر گھر جائیں گے۔ میرے ان خوابوں کی تعبیر بتائیں۔ کچھ مسائل کی
وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔