• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 165188

    عنوان: خواب میں اکثر خنزیر دکھائی دیتے ہیں رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: خواب میں اکثر خنزیر دکھائی دیتے ہیں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 165188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 18-23/M=1/1440

    حرام مال کمانے اور اپنے پاس رکھنے سے احتراز کریں اگر سودی مال ہو تو اسے غیریبوں پر صدقہ کردیں، خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حلال روزی عطا کرے اور حرام سے حفاظت فرمائے۔ (آمین)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند