متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 164260
جواب نمبر: 16426001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1374-1160/D=1/1440
اسے سمجھادیا جائے کہ مسجد کے باہر جاکر مانگے، باقی ضرورت مند ہونے کی صورت میں اس کی مدد کرنا ملطقاً منع نہیں ہے بلکہ جب وہ نمازیوں کی صفوں کو پھلانگے یا اس کے گزرنے سے نمازی اور قرآن ووظیفہ پڑھنے والوں کا دل بٹتا ہو تب اس کا مانگنا اور لوگوں کا دینا دونوں منع ہے، لہٰذا ایسے شخص کو نہ دیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوال یہ ہے کہ شریعت میں پاگل کس کو کہتے ہیں؟
4730 مناظرکن رشتہ داروں سے آدمی کو یا عورت کو پردہ کرناچاہئے ؟
4391 مناظرایک شخص گورنمنٹ سیکٹر میں ملازم تھا۔ اس نے گورنمنٹ کی ایسی جائیداد جو کہ اس کے ذاتی استعمال کے لیے نہیں تھی اس کو اپنے گھریلو مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔ اب وہ گورنمنٹ کا ملازم نہیں ہے اوراس کو نہیں معلومہے کہ اس نے کتنا استعمال کیا ہے۔ اب یہ حکومت کو واپس دینا ممکن نہیں ہے۔ اس کا ہرجانہ کیا ہوگا؟ (۲) میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شیر نے میرے اوپر جست لگائی اور جب میرے قریب آیا تو یہ ایک گیڈر بن گیا اور میرے نیچے چلا گیا۔
1697 مناظرمیں نے کچھ ایسا خواب دیکھا کہ میں اور میرے ایک جاننے والے جن کی عمر پچاس سے ساٹھ سال ہے دونوں ایک کشتی کی طرح سے چیز میں جھیل میں گھوم رہے ہیں جھیل کے بیچ میں کچھ خشک جگہ بھی ہے۔ جھیل کا پانی صاف ہے اور کچھ لوگ اچھی عمر کے داڑھی والے پانی کے کنارے چل رہے ہیں اس سے مجھآ اندازہ ہوتاہاے کہ پانی گہرا نہیں۔ دن کے وقت ہے اورسورج کی کافی روشنی ہے۔ پھر اچأنک منظر تبدیل ہوتاہے اور میں خود کو پانی کے اندر دیکھتا ہو۔ یہ بانی اتنا صاف بھی نہیں اوراس میں کچھ جانور بھی ہیں۔ کچھ مچھلی کچھوئے وغیرہ پھر میرا بھائی آتا ہے اور وہ ایک مچھلی کو پاؤں سے دھکا دیتا ہے۔ پھر وہ جو کچھا سا تھأ وہ میرے پیچھے پڑ جاتا ہے میں اس سے بھاگتاہوں اور تھوڑا ڈرتا ہوں اب وہ پوری انسانی شکل میں ہوتاہ ے وہ مجھے پکڑتا ہے اور پھر مجھآ خیال آٹا ہے کہ یہ مشرک ہے تو میں اس کو قتل کرنے کی کوشش کرتاہوں۔ ہم کچھ اونچائی سے نیچائی پرگرتے ہیں۔ اورمیں اس کی گردن توڑ کر اس کو مار دیتاہوں۔ اس کا کچھ خون بھی نکلتا ہے۔ تعبیربتادیں۔
1166 مناظرمیرا نام سعیدہ عقیلہ فاطمہ ہے۔ میری تاریخ
پیدائش 25/اگست 1984ہے،میں بروز سنیچر، بعد نماز مغرب پیدا ہوئی۔ مجھ کو اونچائی
سے بہت ڈر ہوتا ہے اکثر میں بچپنے سے اب تک خوا ب میں دیکھتی ہوں کہ میں بہت
اونچائی سے نیچے کود رہی ہوں۔ جب میں کود نے جاتی ہوں جب یہ ہوتا کہ مجھ کو کچھ
نہیں ہوگا کیوں کہ اللہ تعالی میرے ساتھ ہے۔ اور میں بھاگتے بھاگتے اکثر خواب میں
اڑتی ہوئی محسوس کرتی ہوں۔ سوتے وقت میں وضوکرکے سوتی ہوں، پھر بھی ایسا ہوتا ہے۔
اور کبھی کبھار لگتا ہے کوئی روشنی اچھی نہیں ہے مجھ کو تکلیف پہنچانا چاہ رہی ہے
یا کوئی چیز ہے وہ جو روشنی کی شکل میں آرہی ہے ۔ خواب میں ہی کچھ درود یا کچھ آیت
پڑھتی ہوں مسلسل اور وہ جو چیز حملہ کرنے آرہی ہوتی ہے اس پر پھونکتی ہوں ایسا ہی
کرتے کرتے وہ چیز ختم ہوجاتی ہے میں بچ جاتی ہوں۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟ اکثر
یہی دیکھتی ہو۔ میرا وزن بہت بڑھ گیا ہے یعنی موٹاپا، ابھی میری شادی نہیں ہوئی
ہے۔
دن کے اکثر حصے میں ذکرنا چاہئے یا درودشریف پڑھنا چاہئے؟
1223 مناظر