• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 164252

    عنوان: اس نے خواب دیکھا ہے کہ میری والدہ بہت خوبصورت اور چمکدار کپڑے پہنے ہوئے ہیں

    سوال: میری والدہ بہت بیواؤں کی مدد کرتی ہیں۔ میری والدہ بہت بیواؤں کی مدد کرتی ہیں ایک بیوا نے بتایا کہ اس نے خواب دیکھا ہے کہ میری والدہ بہت خوبصورت اور چمکدار کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور چہرہ چاند جیسا چمک رہا ہے خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 164252

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1372-1159/D=1/1440

    خواب بہت مبارک اور اچھا ہے آپ سب کے لیے خوش خبری ہے، والدہ کو جس طرح ایک بیوہ نے خواب میں دیکھا ان شاء اللہ ویسی ہی اچھی حالت ان کی ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند