• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 163834

    عنوان: مسجد میں سیاسی بحث كرنا؟

    سوال: آج کل انتخابات کے دن ہیں اور علماء کا بھی انتخابات میں حصہ ہے ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ علماء کے جو پارٹی ہے وہ ایک شخص کو جو بغیر داڑھی کے ہو اور فاسق اور فاجر ہو اس کو ٹکٹ دیکر امیدوارٹھہراتا ہے ۔ اور پھر مسجد میں سیاسی بحث اور جلسہ وغیرہ کرتے ہیں جو کہ جلسہ میں دوسروں پارٹیوں پر لعن وطعن بھی کرتے ہیں۔ اور تصاویر بھی مسجد میں لگا کر بیان کرتے ہیں اور کیمرے سے تصویریں بھی کھینچتے ہیں۔ کیا یہ سب ٹھیک ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 163834

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1346-1113/sd=11/1439

    اس بارے میں آپ مقامی دارالافتاء سے رجوع کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند