• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 163706

    عنوان: کاپی رائٹ والی کتابوں کی فوٹو کاپی کرنا

    سوال: کاپی رائٹ والی کتابوں کو پڑھنے کے لیے کیافوٹو کاپی کرا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 163706

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1234-1138/M=11/1439

    اگر اجازت ہو تو کراسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند