• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 163655

    عنوان: خواب میں کفن میں دو مردہ جسم دیکھنا؟

    سوال: حضرت، میں نے خواب میں کفن میں دو مردہ جسم دیکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 163655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1184-954/B=11/1439

    اس خواب سے اس بات کی طرف اشارہ ملتا ہے کہ آپ نے کوئی غلط کام یا نافرمانی کا کام شروع کیا ہے۔ براہ مہربانی اگر ایسا ہے تو اس سے باز آئیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند