• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 163196

    عنوان: فتو ی کیا ہوتاہے؟

    سوال: فتو ی کیا ہوتاہے؟

    جواب نمبر: 163196

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1026-887/B=10/1439

    علماء مجتہدین نے قرآن وحدیث سے جو فقہی مسائل نکالے ہیں لوگوں کو وہ مسائل بتانے اور اور عوام کی رہنمائی کرنے کا نام فتوی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند