متفرقات - دیگر

India

سوال # 163102

خواب میں دیکھا کے ہم کو ایک شخص نے کہا ہے تمہارے پاس ایک مہینہ کا وقت ہی پھر آیک مہینہ کے بعد میں امی سے بولتا ہوں کے میرا وقت آگیا اور مجھ کو جانا ہے میں ہال میں جاکر لیٹ جاتی ہوں اور پاس ہی میں میرے والد کا جنازہ تیار ہے وہ مجھ رہے ہیں کے کہاں جارہے ہو تو میں بولتا ہو آپ ہی کے پاس آنا ہی اس کی تعبیر کیا ہے؟

Published on: Jul 10, 2018

جواب # 163102

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1233-1091/H=10/1439



ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب اور اس کے گھر والوں کو اپنی اصلاح کی طرف توجہ ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ۔ گھر میں (الف) بہشتی زیور (ب) فضائل اعمال (ج) فضائل صدقات (د) منتخب احادیث کتابیں پڑھنے پڑھانے سننے سنانے کا اہتمام کرتے رہیں ان شاء اللہ اس سے سب کو بے حد فائدہ ہوگا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات