• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 163019

    عنوان: لزوم کفر اور التزام کفر میں کیا فرق ہے؟

    سوال: لزوم کفر اور التزام کفر میں کیا فرق ہے؟

    جواب نمبر: 163019

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1132-928/B=11/1439

    التزام میں تو آدمی کفریہ اعمال اپنے قصد واختیار سے کرتا ہے اور لزوم میں قصد واختیار نہیں پایا جاتا ہے بلا قصد واختیار کے کرتا ہے اور بعد میں اس پر کفر کا حکم لازم ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند