• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 162891

    عنوان: منتخب احادیث کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علما کرام اس کتاب کے بارے میں جس کا نام "منتخب احادیث " ہے ۔جس میں کتاب کے منصف نے دعوت و تبلیغ کے فضائل میں جہاد سے متعلق آیات اور احادیث نقل کی ہیں۔براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 162891

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1086-864/B=10/1439

    جو آیات کریمہ جہاد سے متعلق نازل ہوئی ہیں مفسرین نے انھیں جہاد سے متعلق بتائی ہیں تو ایسی آیات کا مروجہ دعوت وتبلیغ پر فِٹ کرنا صحیح نہیں ہے، یہ ایک قسم کی تحریف ہے، دعوت وتبلیغ کے بے شمار فضائل ہیں، انھیں بیان کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند