• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161993

    عنوان: بیوی سے فون پر ہیجانی باتیں كرنا گناہ ہے كیا؟

    سوال: حضرت، میرا سوال یہ ہے کہ بہت سارے ہمارے دینی بھائی پردیش میں رہتے ہیں، ملازمت کرتے ہیں، اور ان کی فیملی اپنے ملک میں رہتی ہے، ازدواجی زندگی میں بشری تقاضہ ہے، کیا کوئی شوہر اپنی بیوی سے فون پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہو جائے اور کچھ شہوت بھری باتوں سے ایک دوسرے کو اُبھارے اور اسی طرح انزال ہو جائے، کیا اس طرح کا عمل گناہ ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 161993

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1144-944/sd=9/1439

    کوئی گناہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند