• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161606

    عنوان: خواب میں گھر کے سامنے نئے پودوں کا اُگنا دیکھنا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت، خواب میں گھر کے سامنے نئے پودوں کا اُگنا دیکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 161606

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 939-811/D=9/1439

    مذکورہ خواب اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند