• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161567

    عنوان: کیا رات میں پھول توڑنا منع ہے ؟

    سوال: سوال:رات کے وقت گھر پر جھاڑو دینا ، آئینہ دیکھنا ، پھول یا پتوں کا توڑنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 161567

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:992-826/D=9/1439

    یہ باتیں جو مشہور ہیں یہ سب بے اصل ہیں، شریعت میں رات میں جھاڑو دینے یا آئینہ دیکھنے یا پھول یا پتوں کو توڑنے سے متعلق کوئی ممانعت وارد نہیں۔ (اغلاط العوام موٴلفہ حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند