متفرقات - دیگر

India

سوال # 161533

(۱) خواب میں کرسی پر بیٹھا ہوں اور نیچے زمین پر سانپ لاکھوں کی تعداد میں ہیں حتی کہ جھمرو میں بھی لٹکے ہوئے ہیں، میں کوشش کرتا ہوں اور ان پر پیر رکھ کر دوڑتا ہوا وہاں سے نکل جاتا ہوں اور وہ مجھے کاٹنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن میں بچ جاتا ہوں۔
(۲) خواب میں جنگل میں ہوں اور سانپ درختوں پر لٹکے ہوئے ہیں جو کہ میرے کانوں کے پاس ہیں اس سے بھی میں بچ جاتا ہوں۔

Published on: May 17, 2018

جواب # 161533

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 978-782/B=8/1439



اس خواب میں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ آپ کے پیچھے بہت سے دشمن لگے ہوئے ہیں لیکن اللہ کے فضل سے وہ آپ کو نقصان نہیں پہونچا سکیں گے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات