متفرقات - دیگر

India

سوال # 161475

فرحت جہاں نے تین بجے صبح خواب دیکھا کہ کمرہ میں اس کی لڑکی زینت اور کچھ لوگ بیٹھے ہیں۔ کمرہ میں ایک چوکی رکھی ہے جس کے نیچے سے ایک کالا سانپ نکلا۔ جس نے زینت کو ڈنک مار کر کاٹ لیا۔ بیٹھے ہوئے لوگوں نے کہا اب یہ انتقال کر جائے گی، بچے گی نہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

Published on: May 13, 2018

جواب # 161475

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1088-957/H=8/1439



خواب میں تنبیہ ہے کہ گناہ کی طرف میلان سے ایمان خطرہ میں آجاتا ہے اللہ پاک سے پناہ مانگنی چاہئے اور ہر شخص کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ رہنا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات