متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 161357
عنوان: شعائر کفر کی تعظیم جائز نہیں
سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور ہر سال امبیڈکر جینتی پر امبیڈکرکی تصویر رکھ کراس پر پھول ڈالا جاتا ہے ، میرا اس پر پھول ڈالنا کیسا ہے ؟ کفریہ عمل تو نہیں؟ وضاحت فرمائیں رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 16135731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:908-784/D=9/1439
یہ شعائر کفر کی تعظیم ہے جو کہ جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند