متفرقات - دیگر

India

سوال # 161103

میں جو کام شروع کرتا ہوں ہر کام میں ناکامی حائل ہوتی ہے، کیا اس کا تعلق جادو سے ہے؟ یا کوئی ایسا عمل بتائیں جو میرے کاروبار میں اللہ کامیابی دے۔

Published on: May 13, 2018

جواب # 161103

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:907-736/B=8/1439



یہ سب اللہ کی طرف سے مقدر ہے اسے جادو سمجھنا وہم ہے۔ آپ صبح وشام یہ دعا ۱۰۰-۱۰۰مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللَّہُمَّ اکْفِنِی بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ، وَأَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ اور ہرفرض نماز کے بعد ۱۰۰مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات