متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 161101
جواب نمبر: 16110101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:906-735/B=8/1439
اس خواب میں اشارہ ہے کہ آپ کو مال ودولت خوب ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا خواب میں اللہ تعالی کو اس کی اصلی ہیئت میں دیکھنا ممکن ہے؟ (۲)کیا خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی اصلی ہیئت میں دیکھنا ممکن ہے؟
9524 مناظرفضائل اعمال (مولانا زکریا کاندھلوی رحمة اللہ علیہ) میں یہ درود مذکور ہے: صلی اللہ علیک یا محمد کچھ لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ یہ درود صرف مدینہ میں آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے کے روضہء اقدس کے پاس پڑھی جائے گی، اور کہیں دوسری جگہ نہیں پڑھی جائے گی۔ کیا یہ اعتراض بجا ہے؟ براہ کرم، جوب دیں۔ سلسلہ چشتیہ اس درود کو ماتنے ہیں۔
2568 مناظرمیں نے بوقت صبح صادق یہ خواب دیکھا ہے کہ کفن میں ملبوس ایک مردہ کو کسی انجان آدمی کے سہارے اپنے ہاتھوں سے اٹھاکر دفن کرنے کے لیے قبر میں رکھنے جارہاہوں۔اچانک میرے ہاتھوں سے مردہ قبر کے قریب گر گیا، اس لیے کہ مجھے بہت زیادہ بوجھ محسوس ہوا ، لیکن دفن نہیں کر پایا چونکہ مردہ میرے ہاتھوں سے قبر کے باہر ہی گر چکا تھا۔ براہ کرم، اس کی تعبیربتائیں۔
1199 مناظرمیں ایک انڈین ہوں میری عمر ساٹھ سال سے زیادہ
ہے اور بہت دنوں سے سعودی عربیہ میں کام کرتا ہوں۔ بہت سی مرتبہ میں خواب میں اپنے
آپ کو بالکل ننگا دیکھتا ہوں۔ گزشتہ رات، میں نے اپنے آپ کو ایک مسجد میں وضو کرتے
ہوئے دیکھا لیکن بالکل ننگا تھا۔ پہلے موقع پر میں نے امام سیرین کے تعبیر نامہ کا
اردو ترجمہ پڑھا جس میں کسی عالم نے اپنی رائے بیان کی تھی کہ اپنے آپ کو ننگا دیکھنا
اچھی علامت نہیں ہے، لیکن ایک یا دو نے ذکر کیا تھا کہ اگر مومن ایسا دیکھے تو یہ
اس کے ایمان کی مضبوطی ہے او رکافر اور مشرک کے لیے بدنامی کی دلیل ہے۔ برائے کرم
آپ اس پر اپنی رائے عنایت فرماویں؟
خواب میں کبوتر دیکھنا
2767 مناظر