• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160800

    عنوان: نہار منہ پینا کیسا ہے ؟

    سوال: نہار منہ پینا کیسا ہے شریعت لحاظ سے ؟ مکمل حوالوں کے ساتھ بیان کریں۔

    جواب نمبر: 160800

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:879-808/M=8/1439

    نہار منھ پانی پینا اگر صحت کے لیے مضر نہ ہو تو پینے میں مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند