• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160621

    عنوان: کیا ہمارے علماء کرام میں سے کسی عالم نے اپنے فتاوی میں غیر مقلدین كے بارے میں یہ لكھا ہے؟

    سوال: کیا ہمارے علماء کرام میں سے کسی عالم نے اپنے فتاوی میں لکھا ہے کہ اگر غیر مقلد حضرات خاموشی سے اپنے مذہب پر عمل کرے اور ائمہ کرام کے خلاف طعن و تشنیع و زبان درازی نہ کریں ، تو وہ اہل السنہ میں سے خارج نہیں؟

    جواب نمبر: 160621

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:928-796/sd=8/1439

    اکابر کے فتاوی میں ہمیں اس کی صراحت نہیں ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند