• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160331

    عنوان: کافر کو کافر کہنا کیسا ہے ؟

    سوال: کافر کو کافر کہنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 160331

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:738-634/D=7/1439

    حکم شرعی ظاہر کرنے کے طورپر کافر کو کافر کہنا جائز ہے، لیکن گالی کے طور پر کہنا منع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند