• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160178

    عنوان: کیا کوئی موبائل میں ویڈیو بیانات رکھ سکتا ہے

    سوال: سوال: کیا کوئی موبائل میں ویڈیو بیانات رکھ سکتا ہے یا بعض اکابرین کی تصویریں بھی رکھتے ہیں کیا اس طرح کی چیزیں محفوظ کرنا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 160178

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:726-626/D=7/1439

    تصویر موبائل میں محفوظ کرنا بھی جائز نہیں، لہٰذا باتصور ویڈیو بیانات رکھنے سے احتراز کریں اسی طرح اکابر مرحومین یا باحیات بزرگوں کی تصویر رکھنا بھی جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند