• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160127

    عنوان: كیا صرف عربوں كے رزق كے بارے میں كوئی دعا ہے؟

    سوال: کیا عربوں کے بارے میں رزق کی آسانی کے بارے کوئی دعا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی جو ہمارے بارے میں نہیں کی یعنی عجمیوں کے بارے نہ کی ہو

    جواب نمبر: 160127

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:815-689/sd=7/1439

    ایسی کوئی دعا ہمارے علم میں نہیں ہے۔ل


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند