متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 160039
جواب نمبر: 16003901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:753-679/M=7/1439
خواب میں اپنے والد کو مشورہ دیتے ہوئے دیکھنا ان کے روحانی فیض کی دلیل ہے اور آپ کے حق میں خیر کی علامت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوال یہ ہے کہ الٹراساؤنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ براہ کرم، حوالے کے ساتھ اس پر روشنی ڈالیں۔
3183 مناظرخواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے؟
1819 مناظر(۱)لفظ ?مولانا? کے معنی کیا ہیں؟ (۲)کیا کسی کو مولانا کہنا صحیح ہے؟ (۳)میری آفس میں ایک صاحب ہیں جن کا تعلق ایک فرقہ جو کہ اپنے آپ کو جماعة المسلمین کہتا ہے سے ہے انھوں نے ایک کتابچہ دیا جس میں لکھا ہے کہ لفظ ?مولانا? صرف اللہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ، اس میں ایک قرآن کی آیت کا حوالہ دیاگیا ہے۔ برائے مہربانی جواب عنایت کیجئے۔
11440 مناظرگذشتہ دو سالوں میں میں نے بہت سے خواب دیکھا ہے جن میں سے دو خوابوں کی تعبیر کرنا چاہوں گا۔ (۱) میں نے آسمان میں ایک آدمی کو دیکھا جو مجھے ایک پیغام دے رہاتھا ، اس نے یہ تین مرتبہ دہرایا پھر میں نے اپنے سامنے ایک آدمی دیکھا جس کی داڑھی تھی اور بال لمبے تھے اورچہرہ وجیہ تھا۔ (۲) میں نے بہت سے لمبے سانپوں کو دیکھا کہ وہ چاروں طرف سے مجھ پر حملہ کررہے تھے۔ اس کے بعد میں نے آئینہ میں دیکھاکہ میرے سینے پر کچھ کالا سا لکھا ہوا تھا۔
1879 مناظرمیں
تین دوستوں کے ساتھ ایک قبرستان دعا کے واسطہ جاتاہوں او رہم دیکھتے ہیں کہ دعا
والی قبر کا کتبہ الٹا ہوا لگا ہے۔میں اور میرے دوست اس کو سیدھا کرنے کی کوشش
کرتے ہیں۔ میں قبرستان میں ایک مرد او رعورت کو دیکھتاہوں او ران کی طرف چل پڑتا
ہوں۔ وہ مرد او رعورت چلے جاتے ہیں میں پھر ایک پرانی قبر کی طرف چل پڑتاہوں اور دیکھتا
ہوں کہ قبر بہت پرانی ہے اس میں سانپ ہی سانپ ہیں میں دوست کو آواز دیتا ہوں کہ آؤ
عذاب قبر دیکھو وہ جب آتا ہے تو سانپ بھی حرکت کرتے ہیں میں بھاگ جاتاہوں سانپ میرے
دوست کی طرف لپکتے ہیں۔