• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 159983

    عنوان: کیا کافر مسلم جنازہ کا کندھا دے سکتا ہے ؟

    سوال: کیا کافر مسلم جنازہ کا کندھا دے سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 159983

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:808-632/sd=7/1439

     بہتر یہ ہے کہ مسلمان کا جنازہ مسلمان اٹھائے ، اِس لیے کہ احادیث میں جنازہ اٹھانے کے بھی فضائل آئے ہیں؛ البتہ بوقت ضرورت کافر بھی کندھا دے سکتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند