• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 159915

    عنوان: كیا شیطانوں كے یہاں توالد وتناسل ہوتا ہے؟

    سوال: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ شیطان بچے پیدا کر سکتا ہے یا نہیں؟شیطان جنات سے تھا جنات بچے پیدا کر سکتے ہیں۔

    جواب نمبر: 159915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:738-585/B=7/1439

    جنات بھی انسانوں کی طرح ایک مخلوق ہے اس میں بھی مذکر وموٴنث ہوتے ہیں، اور توالد وتناسل کا سلسلہ ہوتا ہے، شیطان بھی جنات میں سے تھا کان (أي إبلیس) من الجن (سورہٴ کہف)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند