• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 159292

    عنوان: مجھے امام مہدی ہونے كے وسوسے آتے ہیں

    سوال: مجھے ایسا لگتا ہے یا مجھے ایسے وسوسے بہت آتیں ہیں کہ میں امام مہدی ہوں، مجھے کیا کرنا چاہئے ؟

    جواب نمبر: 159292

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:668-561/B=7/1439

    ایسے غلط وسوسے آئیں تو فوراً دل سے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم تین مرتبہ پڑھ کر تھتکار دیں۔ اور یہ دعا پڑھتے رہیں، رَبِّ أَعُوذُ بِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِینِOوَأَعُوذُ بِکَ رَبِّ أَنْ یَحْضُرُونِ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند