• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 158888

    عنوان: مسجد کے دیور مین پشتر لگانا

    سوال: مسجد کی دیورمیں پوسٹر لگانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 158888

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 612-479/sd=5/1439

    مسجد کی دیوار پر پوسٹر لگانا درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند