متفرقات - دیگر

India

سوال # 158887

لڑکیوں کا مدرسہ چلانا کیسا ہے ؟ اور ان کی فیس متعین کرنا کیسا ہے ؟ اور چندہ کرنا کیسا ہے ؟ براہ کرم، جواب مرحمت فرمائیں۔

Published on: Feb 19, 2018

جواب # 158887

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 611-478/sd=5/1439



 لڑکیوں کے مدرسہ چلانے اور اس کے لیے چندہ کرنے کی بہت سی شرائط ہیں، کس طرح مدرسہ چلانے سے متعلق سوال کرنا چاہتے ہیں ؟ وضاحت کے ساتھ سوال کریں، آپ کا سوال پوری طرح واضح نہیں ہے ۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات