• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 158668

    عنوان: مسجد کے مینار سے اونچا گھر بنانا

    سوال: ہم ایک مکان بنا رہے ہیں اور جس پلاٹ میں بنا رہے ہیں وہ پلاٹ مسجد سے لگا ہوا ہے، مسجد تقریباً بیس سال پرانی ہے، ہمیں دو منزل بنانی ہے، دوسری منزل مسجد کے مینار سے تھوڑی اونچی جائے گی، تو آپ بتائیں کہ بناسکتے ہیں کیا؟

    جواب نمبر: 158668

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 613-453/SN=5/1439

    جی ہاں! صورت مسئولہ میں آپ اپنا مکان اس طرح بناسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند