متفرقات - دیگر

Saudi Arabia

سوال # 158608

مفتی صاحب! میں نے سنا ہے ہ درہم (چاندی کے سکے) کو کہتے ہیں اور دینا (سونے کے سکے) کو کہتے ہیں۔
معلوم یہ کرنا تھا کہ ایک درہم کتنے گرام چاندی کے برابر ہوتا ہے اور ایک دینار کتنے گرام سونے کے برابرے ہوتا ہے؟

Published on: Feb 11, 2018

جواب # 158608

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 603-491/B=5/1439



آپ نے جو سنا ہے وہ صحیح ہے اور ایک درہم کا وزن 3 گرام 61 ملی گرام اور 8 میکرو ملی گرام چاندی ہے۔ اور ایک دینار کا وزن 4 گرام 374 ملی گرام سونا ہوتا ہے۔ (الاوزان المحمودہ: ص70)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات